ہوم

تصّور

ہمارا تصّور ہے کہ ہم پاکستان میں سیمنٹ کی صنعت کے قائد ہوجائیںاور عالمی مارکیٹ میں نئے مواقعوں پر سرمایہ کاری کریں، تاکہ پائیدار مستقبل کے لئے صنعتی ترقی ہو، ساتھ ہی ہم ذمہ دار کارپوریٹ شہری بھی رہیں۔

نصب العین

ہمارا نصب العین ایک پیشہ ورانہ ادارے کی تعمیر کرتے ہوئے عمدہ معیار کی سیمنٹ کے تیار کنندہ بننا،شاہکار تکنیک اور نئے زاویوں کو بروئے کار لاتے ہوئے عالمی سطح تک رسائی، معیار اور خدمات کا اعلیٰ پیمانہ قائم رکھتے ہوئے ماحولیاتی آلودگی سے پاک عالمی تعمیراتی ضروریات کی تکمیل ہے۔

Products


خبریں اور واقعات

اسٹاک کی قیمتیں

اعلانات



آخری اپ ڈیٹ کی تاریخ May 4, 2016

 

نیوز لیٹر