لکی سیمنٹ لمیٹڈ ان مستحق طلباء کو تعلیمی امدادفراہم کرتی ہے جو اپنی پیشہ ورانہ تعلیم مشہور زمانہ مقامی اور عالمی یونیورسٹیوں سے حاصل کرنا چاہتے ہوں جس کے تحت وہ مستحق طلباء کو اسکالر شپ فراہم کرتی ہے۔
کمپنی نے فراخدلانہ طور پر آئی بی اے کراچی میں ایک تعلیمی بلاک کی تعمیر کے لئے عطیات فراہم کئے ہیں