مقاصد
ایک ابھرتی ہوئی کمپنی بننا جونئے کاروباری مواقعوں کی شناخت کرے، درست انداز میں سرمایہ کاری کرے، اعلیٰ معیار کی سیمنٹ کی پیداوار کرے اور گاہکوں کے اطمینان اور مسابقتی قیمتوں کے حصول کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرے۔ ہماری شدید خواہش ہے کہ بہترین انسانی وسائل کو بروئے کار لائیں اور انہیں کھیل کے ہموار میدان فراہم کریں تاکہ طویل مدتی مقاصد کے حصول میں کا میابی ہو۔ ہمارا عزم ہے کہ نہ صرف ہمیں بلکہ اس کے تمام مستفیدان کو پائیداری ترقی حاصل ہو۔ ہم اپنی ماحولیاتی اور ادارتی سماجی ذمہ داریوں کو تسلیم کرتے ہیں اور اس بات کے لئے کوشاں ہے کہ ہماری ماحولیات پر کوئی برے اثرات نہ پڑیں۔