محمد علی گناترا
محمد عابد گناترا ۱۹۹۴ء سے وائی بی جی سے منسلک ہیں۔ انہیں اعلیٰ انتظامی عہدوں پر بیس سالہ مختلف النوع تجربہ ہے جس میں زیادہ زور مالیاتی انتظام، کاباری چلانے کا انتظام، سرمائے کی تعمیر نو، ادغام و حصول، ادارتی اور قانونی معاملات کے ساتھ ٹیکس کے معاملات بھی شامل ہیں۔ وہ انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکائونٹنٹس اور انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکائونٹنٹس آف پاکستان کے فیلو ممبر ہیں۔
انہوں نے ایکنامکس میں ماسٹر ڈگری اور لاء میں بیچلر ڈگری حاصل کی ہے۔
عہدہ ڈائریکٹر
- سائرین فارماسیوٹیکلز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
- آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ
- آئی سی آئی پاکستان پاورجن لمیٹڈ
- انٹرگرو لائف لمیٹڈ
- لکی سیمنٹ لمیٹڈ
- نیوٹریکو انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لمیٹڈ
- نیوٹریکو موریناگا(پرائیویٹ) لمیٹڈ
- نیوٹریکو پاکستان(پرائیویٹ) لمیٹڈ
- آئی سی آئی پاکستان مینجمنٹ اسٹآف پروویڈنٹ فنڈ -متولی
- آئی سی آئی پاکستان اسٹاف ڈیفائنڈ کنٹری بیوشن سپر اینوایشن فنڈ - متولی
- آئی سی آئی پاکستان اسٹاف پینشن فنڈ - متولی
- آئی سی آئی پاکستان نان مینجمنٹ اسٹاف پنشن فنڈ ۔ متولی